اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق بھارتی جج ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے،عمران کے تدبر کے قائل

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے اورکہاہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے، اس سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا، انہیں صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ ،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر

برس پڑے اور وزیراعظم عمران خان کے تدبر کے قائل ہو گئے۔مرکنڈے کاٹجو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے۔ پہلے وہ عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں اْن کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ اس سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا، انہیں صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…