پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

عمران خان نے ہمیں نئی راہ دکھائی،کانگریس بھی وزیر اعظم پاکستان کی دیوانی ، مودی سرکار کو مصیبت میں ڈال دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی نے مودی سرکار سے بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت مانگ لیے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری ڈگ وجے سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کی جانب سے بالاکوٹ پر حملے پر سوال نہیں اٹھاتے لیکن وہ سمجھتے ہیں بھارتی حکومت کو اس کے ثبوت سامنے لانے چاہئیں، حملے سے پہلے اور بعد کی

تصاویر سیٹلائٹ کی مدد سے باآسانی حاصل کی جاسکتی ہیں۔ڈگ وجے سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے پکڑا گیا بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتمان کو ہمارے حوالے کیا ہے، ایسا کرکے پاکستان کے وزیر اعظم نے ہمیں اچھے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے نئی راہ دکھائی ہے۔ممبئی حملوں سے متعلق مودی کی باتوں پر کانگریس رہنما کا کہنا تھا کہ انہوں نے دنیا میں مودی سے بڑا جھوٹا شخص نہیں دیکھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…