پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مخالف بیانات کا الزام،ایک اور کشمیری بھارتی یونیورسٹی سے بے دخل،سوشل میڈیا پر دھمکیاں ،جان کا خطرہ لاحق

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)ایک اور کشمیری طالب علم کو بھارتی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔کشمیری طالب علم احتشام الحق الہ آباد کی یونیورسٹی میں بی ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے آخری سال کا طالب علم ہے۔میڈیارپورٹس کے طابق کشمیری طالب علم کو سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پوسٹ کرنے کے الزام میں یونیورسٹی سے

نکالا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کشمیری طالب علم احتشام الحسن کو انتہا پسندوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی جارہی ہیں جس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔کشمیری طالب علم احتشام الحق الہ آباد کی یونیورسٹی میں بی ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے آخری سال کا طالب علم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…