اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد مودی کو اپنے ہی ملک میں ایک اور جھٹکا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن )بھارتیہ جنتا پارٹی کی ناراض رکن پارلیمنٹ ساوتری نے پارٹی چھوڑ دی ہے اور بی جے پی کی حریف جماعت کانگرس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق بی جے پی کی سابق رہنما ساوتری بائی نے دسمبر میں پارٹی کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا جس کے بعد اب انہوں نے کانگرنس میں شمولیت

اختیار کر لی ہے۔پارٹی کے سربراہ راہول گاندھی نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور ان کے گلے میں پارٹی جھنڈا بھی پہنایا۔دوسری جانب بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں ، ہنداڑہ کے علاقے میں بھارتی فوج کا محاصرہ تیسرے روز بھی جاری ہے اور 60 گھنٹوں کے محاصرکے دوران دو کشمیر ی شہری شہید ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…