پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

حوثی باغی مسجد میں آپس میں لڑ پڑے، ایک عام شہری جاں بحق،پانچ باغی زخمی

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

صنعاء(این این آئی)یمن کے وسطی علاقے میں ایران نواز حوثی ایک مسجد میں آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں ایک عام شہری جاں بحق اور 5 حوثی باغی زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت قاید بن احمد بن غانم کے نام سے کی گئی ہے جب کہ زخمیوں میں صالح حمود، مصطفیٰبن ھزاع، محمد احمد ھزاع، علی بن حمود بن ھزاع شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ وسطی گورنری اب کی جنوب مغربی ڈاریکٹوریٹ مذخیر میں حوثی باغی ایک مسجد میں ایک دوسرے سے لڑپڑے اور

ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک عام شہری مارا گیا جب کہ پانچ حوثی زخمی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ لڑائی الضباری کے مقام پر ایک مسجد میں جمع حوثیوں کے درمیان نشہ آور بوٹیقات کی کاشت کے حوالے سے ہوئی جس میں نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور پانچ باغی زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت قاید بن احمد بن غانم کے نام سے کی گئی ہے جب کہ زخمیوں میں صالح حمود، مصطفیٰبن ھزاع، محمد احمد ھزاع، علی بن حمود بن ھزاع شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…