اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

عرب اتحادی فوج کی کشرالمندلہ کے مقام پر بمباری،52 حوثی باغی ہلاک

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

صنعاء (این این آئی)یمن کی حج گورنری میں عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 30 حوثی شدت پسند ہلاک ہوگئے۔کشر میں المندلہ کے مقام پر حوثی باغیوں کو اسلحہ تقسیم کیا جا رہا تھا کہ اس دوران عرب اتحادی طیاروں نے بمباری شروع کردی۔

بمباری کے دوران اسلحہ سے لدی متعدد گاڑیاں اور اسلحہ بھی تباہ ہوگیا۔اسی علاقے میں اتحادی فوج نے حوثیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 22 جنگجو ہلاک اور 40زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کی وزارتِ دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کشر ڈاریکٹوریٹ میں عرب اتحادی فوجیوں نے باغیوں کے ٹھکانوں پر بم گرائے جس کے نتیجے میں30 حوثی ہلاک اور60سے زائد زخمی ہوگئے۔وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ کشر میں المندلہ کے مقام پر حوثی باغیوں کو اسلحہ تقسیم کیا جا رہا تھا کہ اس دوران عرب اتحادی طیاروں نے بمباری شروع کردی۔ بمباری کے دوران اسلحہ سے لدی متعدد گاڑیاں اور اسلحہ بھی تباہ ہوگیا۔اسی علاقے میں اتحادی فوج نے حوثیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 22 جنگجو ہلاک اور 40زخمی ہوگئے ۔یادرہے کہ فروری کے اوائل سے اب تک حج میں حجور قبائل اور باغیوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران 500 سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…