ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات آ ج دوبارہ شروع ہوں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ اختتام ہفتہ تک روک دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل زاد نے ایک بیان میں کہاکہ فریقین آئندہ دو روز تک داخلی طور پر صلاح و

مشورے کریں گے جس کے بعد ہفتے کے روز دوبارہ ملاقات ہو گی۔ خلیل زاد نے گزشتہ تین روز کے مذاکرات کوٹھوس اور تعمیری قرار دیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ حتمی طور پر امن کے حصول کے لیے دھیمے مگر مستحکم انداز میں پیشرفت جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…