ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

بش سینئر کے کتے کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی، سیکیورٹی فرائض انجام دے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی) آنجہانی سابق امریکی صدر بْش سینیر کے کتے سولی کو ایک نئی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے، سولی اب موجودہ اور سابق فوجیوں کے ایک طبی مرکز میں سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق سولی ایچ ڈبلیو بش کو41 ویں امریکی صدر کا ساتھی ہونے کی بدولت کافی شہرت حاصل ہوئی۔ سولی والٹر ریڈمیڈیکل سینٹر میں سابق صدر کے ساتھ رہ چکا ہے۔عمر کے آخری ایام سولی جارج بش سینئر کے ساتھ رہا۔ گذشتہ برس بش سینئر کی وفات کے بعد کانگریس کے گول

ہال میں سولی کو بھی اپنے مالک کا آخری دیدار کرایا گیا تھا۔والٹر ریڈسینٹر کے مطابق سولی کو دی گئی نئی ذمہ داری زخمی ہونے والے فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی معاونت، کشیدگی کے ماحول میں سکون اور مثبت احساسات پہنچانا ہے۔اڑھائی سالہ سولی لیبری ڈور نسل سے ہے۔ میرلی لینڈ ریاست میں قائم طبی مرکز میں سولی ک ساتھ 6 اور کتے بھی رکھے گئے ہیں۔بش سینئر کی پوتی جینا بوش ھاگز نے ٹویٹر پر پوسٹ ایک ٹویٹ میں کہا کہ سولی طبی مرکز میں محبت عام کرنے میں مدد دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…