اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے ، ہم دشمنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں،شاہد خان آفریدی نے بھارتیوں کو آگ لگادی

datetime 27  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔ ہم دشمنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں، بھارت کی جانب سے شروع کیا جانے والا جنگ کا فتور ختم ہونا چاہیے۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ ہم امن سے محبت کرنے والی قوم ہیں اورحالیہ کشیدگی کا واحد حل

دونوں ملکوں کے مذاکرات ہیں جس کا وزیر اعظم عمران خان اپنی تقریر میں بھی ذکر کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کی وہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اسے چائے پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو میں بھارتی پائلٹ نے مشتعل ہجوم سے اپنی جان بچانے والے پاک فوج کے افسران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…