اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلئے نیپال بھی متحرک، نیپالی وزارت خارجہ نے اہم ترین پیغام جاری کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) نیپال نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ایسی کارروائی سے اجتناب کیا جائے جس سے خطے میں امن وسلامتی کو خطرہ ہو ۔بدھ کو نیپالی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سارک کے موجودہ چیئر کی

حیثیت سے ،نیپال نے جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں کسی بھی ایسی کارروائی سے اجتناب کریں جس سے خطے میں امن و سلامتی کو خطرہ ہو۔ نیپالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کو بحران کو حل اور حالات کو معمول کے مطابق لانا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…