اسلام آباد (آن لائن) بھارتی فضائیہ کا حملہ جھوٹ کاپلندہ نکلا، بی بی سی ہندی نے بھارتی اےئر فورس کی کارروائی سے ایک دن پہلے کیسے رپورٹ کر لی؟ 26 فروری کے حملے کے عینی شائد کا بیان 25 فروری کوکیسے ریکارڈ کر لیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت 26 فروری کے جس حملے کا واویلا کر رہاہے بی بی سی ہندی نے کارروائی سے ایک دن قبل اس کی رپورٹ نشر کی اور ایک عینی شائد کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا بی بی سی نے ایک دن قبل عینی شائد کہاں سے ڈھونڈ لیا۔