اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

67ویں نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا ٹیم کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)67 ویں نیشنل جونیئر مسٹر و مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا اعلان ، چمپئن شپ (آج)27 فروری سے لاہور میں منعقد ہوگی ، صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختوا کھلاڑیوں کی سلیکشن گزشتہ روزچمپئن جیم پشاورمیں منعقد ہوئی جس میں صوبہ بھر سے سوسے زائد تن سازوں نے حصہ لیا ، سلیکشن کمیٹی میں سابق مسٹر ساؤتھ ایشیا و صدر خیبرپختونخواکے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اعجاز خان ، سیکرٹری محمد اسماعیل

سرپرست اعلیٰ حاجی رحیم خان ، پشاور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی افتخار ، سیکرٹری تاج محمد ، زین خان ،خورشید خان ، عدیل خان اور ہارون خان شامل تھے جنہوں نے تمام تن سازوں کے ٹرائلز لئے ،ٹرائلز میں جونیئر کیٹگری کیلئے 18 اور سینئر کیلئے 13 کھلاڑیوں کا انتخاب کیاگیا۔چمپئن شپ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آج لاہور میں شروع ہوگی جس میں جونیئر مسٹر پاکستان ، مسٹر پاکستان ، ماسٹر اور مسٹر فٹنس فزیک باڈی بلڈنگ مقابلے نیشنل سطح پر منعقد ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…