ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

جرمن چانسلر کی شاہ سلمان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

قاہرہ(این این آئی)مصرکی میزبانی میں منعقد ہونے والی ‘عرب۔ یورپ’ سربراہ کانفرنس میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر مملکت

ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان، وزیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ القصبی، وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل بن احمد الجبیر اور خادم الحرمین الشریفین کے سیکرٹری تمیم بن عبدالعزیز السالم، جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن زابییرٹ، یورپ کے سیاسی امور کے مشیر ایفاکوسیپوس،وزارت خارجہ کے مشیر جان ھیکر اور اقتصادی مشیر لارس ھینڈرک نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…