ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب کی پہلی خاتون امریکا میں سفیر تعینات

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو بطور سفیر امریکا میں تعینات کردیا ہے۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے بیٹے شہزادہ خالد بن سلمان کی جگہ اب شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں سعودی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

شہزادہ خالد بن سلمان اب سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر دفاع کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں گے۔ اس سلسلے میں باضابطہ طور پر شاہی فرمان جاری ہوگیا ہے۔شہزادی ریما کے والد شہزادہ بندر بن سلطان 1983 سے 2005 تک امریکا میں سعودی عرب کے سفیر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…