اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے،دونوں ملکوں کے درمیان کتنے ارب ڈالر زکے معاہدے ہونگے،بھارتی میڈیا کے انکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی (آن لائن ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ

دونوں ملکوں کے درمیان 44 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ہے۔یاد رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17 فروری سے ایشیا کے دورے پر ہیں جہاں وہ دورے کے پہلے مرحلے میں 17 فروری کو پاکستان پہنچے تھے۔ولی عہد نے دورہ پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا اور اس میں مزید اضافے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…