اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے ایڈہاک جج تصدق جیلانی کو ایسا کیا ہوا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2019 |

دی ہیگ (این این آئی)خاندانی ذرائع نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کے ایڈہاک جج تصدق حسین جیلانی کل سماعت میں موجود ہونگے ۔ذرائع کے مطابق پیر کو سماعت کے دوران پاکستان کے ایڈ ہاک جج جسٹس تصدق جیلانی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی جنہیں

مقامی ہسپتال لایاگیا تاہم طبی امداد کے بعد تصدق حسین جیلانی کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق تصدق حسین جیلانی کو ہارٹ اٹیک نہیں ہوا ہے،ان پر سردی کا حملہ ہوا۔ ان کو شدید فلْو تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق تصدق حسین جیلانی کل منگل کی صبح سماعت میں موجود ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…