اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ا ج پیر25مئی کو ہوگی، ملزمہ کی ضمانت کی درخواست کی سماعت بھی ا ج ہی ہوگی۔ماڈل کی شکایت پراسے اڈیالہ جیل سے عدالت لانے والی پولیس ٹیم تبدیل کردی گئی ہے،ماڈل کی وکیل شائستہ وہاب نے بھی ناقص سیکیورٹی اور راستے میں بلاوجہ رش پرشدیداحتجاج کیاتھا۔شکایت کے بعد ماڈل کوعدالت لانے والی پوری ٹیم تبدیل کردی گئی ہے اور 2 لیڈیز کانسٹیبل تعینات کی گئی ہیں۔کسٹم عدالت کے جج اج بھی نہیں ہوں گے،کسٹم عدالت کے نئے جج رانا افتاب احمد28مئی کو کورس مکمل ہونے پر چارج سنبھالیں گے۔ اج بھی ماڈل کوڈیوٹی جج صابرسلطان کی عدالت میں صبح 10بجے پیش کیا جائے گا۔ اج کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم بھی منی لانڈرنگ مقدمے کی درخواست کی پیروی کیلیے عدالت میں پیش ہوگی۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…