لاہور(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خرم فاروق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خود تو دِن رات ٹیکس چوروں کے خلاف باتیں کرتے ہیں مگر ا±ن کی اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام رحمان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ایف بی آر کو نوٹس جاری کرنے پڑے ،ریحام خان اپنے ٹیکس معاملات عوام کے سامنے لائیں۔ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق ریحام خان کا اصل نام ریحام رحمان ہے
ریحام خان اپنے ٹیکس معاملات عوام کے سامنے لائیں ,پیپلزپارٹی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































