اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

پاکستان سپر لیگ فور کے دوران کینسر سے آگاہی کے دن منائے جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2019

دبئی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے دوران15 فروری کو بچوں کے کینسر اور 10 مارچ کو بریسٹ کینسر کا عالمی دن منایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز (آج)14 فروری سے ہوگا، اگلے ہی روز بچوں کے کینسر کا عالمی دن ہوگا، پی سی بی کے مطابق اس روز ملتان سلطانز اور کراچی کنگز بعد ازاں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں کھلاڑی گولڈن ربن پہن کر کینسر سے آگاہی کی مہم میں حصہ

ڈالیں گے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی گولڈن رنگ اور قیصر کے حوالے سے پیغامات کینسر کے حوالے سے پیغامات نمایاں ہونگے۔ بعدازاں 10 مارچ کو بریسٹ کینسر کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جب کہ قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران کھلاڑی پنک ربن پہن کر میچز میں شریک ہوں گے، اسٹمپس پر بھی گلابی رنگ نمایاں ہوگا، دونوں اسٹیڈیمز میں بھی یہی رنگ چھایا رہے گا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…