اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی کے ساتھ سرحدی گزر گاہ پر شامی علاقے میں دھماکا،چھ افرادہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترکی اور جنگ زدہ شام کے درمیان باب السلامہ نامی سرحدی گزر گاہ پر شامی علاقے کو آہونے والے ایک بڑے دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں چھ افرادہلاک جبکہ 15زخمی ہوئے یہ بات ترک نشریاتی ادارے نے بتائی۔ ترک میڈیا کے مطابق اس سرحدی گزر گاہ کے ایک طرف شامی قصبہ اعزاز ہے اور دوسری طرف ترکی کا کیلیس نامی چھوٹا شہر۔ اس دھماکے کے نتیجے میں چھ افرادہلاک جبکہ 15زخمی ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…