اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کوئی گائے کسی کی ماتا نہیں ہوسکتی،آپ کے پاس دماغ ہے، یا گوبر بھرا ہوا ہے؟سابق بھارتی چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو کے ریمارکس نے ہندوؤں کو آگ لگادی

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو کا ہندو مذہب سے اختلاف سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے ہندو مذہب سے اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے اعتراض اٹھایا ہے کہ کوئی گائے کسی کی ماتا (ماں) نہیں ہوسکتی۔سابق بھارتی چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ

ذرا سوچیے کہ کوئی جانور کسی انسان کی ماتا کیسے ہوسکتی ہے، کیا آپ کے پاس دماغ ہے، یا گوبر بھرا ہوا ہے؟انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں لوگ بیف (گائے کا گوشت) کھاتے ہیں، میں نے خود بھی کیرالہ میں بیف کھایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں آج بھی نچلی ذات کے افراد سے تعصب برتا جارہا ہے اور پڑھے لکھے لوگ بھی اِس برائی میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…