بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت نے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کرلیا،شیخ رشید

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی میں پانی کا مسئلہ کھڑا کر کے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کر لیا ہے، اب حکمرانوں کے لئے گھر جانے کے راستے آسان ہو جائینگے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے دھرنوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اپنی غفلت سے عوام میں تشویش پیدا کردی ہے جو لوگوں کو سڑکوں پر لے آئی ہے، انہیں ایسا لگ رہا ہے کہ عوامی دھرنوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے جو سیاست دانوں کو مشکل میں ڈال دے گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سمندر کے شہر میں پانی کی بوندوں کےلئے ترستے شہری اس بات کی علامت ہیں کہ کراچی سے تبدیلی کی ریل گاڑی چل پڑی ہے جو جلد اسلام آباد کے ایوانوں تک پہنچے گی اور حکمرانوں کو بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…