منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے مزید 10افرادہلاک،تعداد100ہوگئی

datetime 12  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(این این آئی)شمالی بھارت میں زہریلی شراب پینے کے بعد مزید دس افرادہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاک افرادکی مجموعی تعداد 100ہوگئی ہے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر کشید کی گئی زہریلی شراب پینے والے مزید10 شہری گزشتہ رات دم توڑ گئے۔ ہلاک شدگان کے پوسٹ مارٹم سے ثابت ہو

گیا کہ اس شراب میں میتھینول ملی ہوئی تھی۔ بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور اتر آکھنڈ میں ان ہلاکتوں کا سلسلہ تین روز قبل شروع ہوا تھا۔ یہی شراب پینے سے بیسیوں شہری شدید بیمار بھی ہو گئے تھے، جن کا علاج جاری ہے۔ انسٹھ ہلاکتیں اتر پردیش کے صرف ایک ضلع میں ہوئیں جبکہ اتر آکھنڈ میں اس وجہ سے 40سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…