بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکورکرلیا

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکورکرلیا۔ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز سے اہم ڈیٹا ریکور کرلیا۔ دوسری جانب ایف آئی اے سائبرکرائم کی ایک اور ٹیم کراچی پہنچ گئی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر اینڈ فرانزک محمد عثمان اور فرانزک کے ماہر محمد نعیم شامل ہیں جو ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے کمپیوٹرز سے ٹیرابائٹ ڈیٹا کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے دونوں افسران کو خصوصی ٹاسک دیا ہے جب کہ تحقیقاتی ٹیم کوہدایت کی گئی ہے کہ اب تک ہونے والی تحقیقات کی روشنی میں ابتدائی رپورٹ جون کے پہلے ہفتے تک پیش کی جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…