ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے ذوالفقار مرز ا کے خلاف مقدمات کی سندھ حکو مت سے تفصیلا ت ما نگ لیں

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) سندھ میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ذوالفقار مرز ا کے خلاف مقدمات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت سے رابطہ کر لیا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ذوالفقار مرزا کے حوالے سے تمام تر معاملات پر سندھ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں اور تمام تر تفصیلات ان تک پہنچائی جا رہی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ فہمیدہ مرزا کی درخواست پر نوٹس لینا چاہتے ہیں تاہم ابھی اس حوالے سے انہوں نے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ رواں ہفتے وہ سندھ حکومت کی بریفنگ کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلے کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…