اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برطانوی قانون ساز بریگزٹ مذاکرات کے لیے مزید وقت دیں : وزیراعظم ٹیریزامے کی اپیل

datetime 11  فروری‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے نے ملکی قانون سازوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید وقت دیا جائے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ان کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج میں فقط 47 دن باقی ہیں۔ یہ بات اہم ہے کہ برطانوی پارلیمان بریگزٹ

کے حوالے سے ٹیریزا مے کے منصوبے پر حتمی فیصلے رواں ماہ کے اختتام پر دے دی گی۔ برطانیہ 29 مارچ کو یورپی یونین سے خارج ہو رہا ہے، تاہم اب تک برطانیہ اور یورپی یونین کے مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے غیریقینی کی صورت حال ہے۔ اس سے قبل یورپی یونین کی جانب سے منظور کردہ بریگزٹ ڈیل کو برطانوی پارلیمان نے نامنظور کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…