پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

عراق کی پانچ گورنریوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کی تیاری

datetime 10  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراق کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے ملک کی پانچ بڑی گورنریوں میں شدت پسند تنظیم داعش کی باقیات کے خلاف ایک نئے آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ آپریشن کسی بھی وقت شروع کیا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صلاح الدین صوبے کے سابق گورنر اورقومی محور اتحاد کے چیئرمین احمد الجبوری نے کہا کہ فضائیہ سمیت فوج کی دیگر یونٹوں کے اہلکاروں پر

مشتمل فورس جلد ہی صلاح الدین، نینویٰ، کرکوک، دیالی اور الانبار میں’داعش’ کی باقیات کے خلاف فوجی کارروائی شروع کرے گی۔عراق میں داعش کے خلاف یہ فوجی آپریشن ایک ایسے وقت میں شروع کیا جا رہا ہے جب حال ہی میں داعشی جنگجووں نے تین سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیاتھا۔ اس کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی داعش کی جانب سے خواتین اور بچوں کے حقوق کی پامالیاں جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…