جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

عوام کیلئے خوشخبری ، صنعتوں کا زہریلا دھواں اب بیمار کرنے کی بجائے خوشحال کرے گا،میڈان پاکستان حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد

datetime 9  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)عوام کیلئے خوشخبری ، میڈان پاکستان حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد، صنعتوں کا زہریلا دھواں اب بیمار کرنے کی بجائے خوشحال کرے گا۔ نئی صنعتوں سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ پاکستان سموک ٹریٹمنٹ پلانٹ سے صنعتوں کا دھواں 100سے زائد فلٹروں سے گزر کر تازہ ہوا میں بدل جائے گا۔ جبکہ زنک ، سلفر ، کاربن اور میگنیشیم سفوف ک شکل میں برآمد کرکے خطیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق پاکستانی انیجینئر ز نے حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے۔ میڈ ان پاکستان سموک ٹریٹمنٹ پلانٹ اور

ریورس انجینئرنگ ٹیکنالوجی نے کمال کردیا۔ صنعتی فضلہ منافع بخش صنعت کاروپ دھارنے لگا۔ صنعتوں کا زہریلا دھواں اب لوگوں کو بیما او بد حال نہیں بلکہ آسودہ اور خوشحال کرے گا۔ نئی ٹیکنالوجی کے مطابق 100سے زائد فلٹرز میں سے گزرنے کے بعد صنعتوں کا زہریلا دھواں تازہ ہوا کا جھونکا بن جائے گا جبکہ اس میں موجود مضر اجزاء4 زنک ، سلفر کاربن اور میگنیشیم سفوف کی شکل میں جمع ہوں گے جنہیں برآمد کرکے قیمتی زر مبادلہ کمایا جاسکے گا۔ نئی اور حیرت انگیز ایجاد سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…