اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

خواتین کوگولیاں مارنے والے طالبان اب مائیکروفون پر خواتین کی آواز سن رہے ہیں،افغان رکن پارلیمنٹ

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

ماسکو(این این آئی) افغان رکن پارلیمنٹ فوزیہ کوفی نے بتایاہے کہ وہ طالبان جو اب تک افغانستان کے عوام اور بطور خاص خواتین کے خلاف گولیوں کا استعمال کر رہے تھے وہ اب مائیکروفون کا استعمال کر رہے ہیں اور خواتین کی آواز سن رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ فوزیہ کوفی نے بتایا کہ یہ ایک مثبت قدم ہے کہ وہ طالبان جو اب تک افغانستان کے عوام

اور بطور خاص خواتین کے خلاف گولیوں کا استعمال کر رہے تھے وہ اب مائیکروفون کا استعمال کر رہے ہیں اور خواتین کی آواز سن رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ طالبان کے ایک رکن نے انھیں بتایا کہ خواتین صدر نہیں ہو سکتیں لیکن سیاسی دفتر میں خدمات انجام دے سکتی ہیں۔ فوزیہ کوفی نے مزید کہا کہ ہمیں اس بات کی یقین دہانی کرنی ہے کہ جو وہ کہہ رہے ہیں ان کی واقعی وہی نیت بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…