پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شام سے انخلاء سے قبل داعش اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی، جوزف فوٹیل

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے کہاہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلاء سے قبل داعش اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی تاہم داعش اس وقت شام کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور امریکی انخلاء کے بعد بھی وہ خطرہ برقرار رہے گا۔ داعش کی قیادت، جنگجو، معاونت کار، سہولت کار اور وسائل رکھتی ہے اور وہ لڑائی جاری رکھ سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے جنرل فوٹیل نے کہا

کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے فوج نکالنے کے اعلان سے قبل کوئی مشورہ نہیں کیا۔امریکی سینیٹ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے جنرل فوٹیل نے کہا کہ ہمیں داعش کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے دباؤ برقرار رکھنا چاہیے۔ اگر یہ گروپ دوبارہ شام میں فعال ہو گیا تو ہم کچھ نہیں کر سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ داعش کے زیر تسلط علاقے کم ہو کر 20 مربع میل تک آ گئے ہیں۔ شام میں امریکا کی معاون فورسز امریکی فوج کے انخلاء سے قبل ان علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کرلیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…