پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عالمی جوہری معاہدے سے علیحدگی،نئے میزائل تیار کیے جائیں گے : روس

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

ماسکو(این این آئی)تخفیف اسلحے کے آئی این ایف معاہدے سے دستبرداری کے بعد روس نئے میزائل بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے ایک بیان میں کہاکہ اس اور اگلے برس ان میزائلوں کی ایسی قسمیں تیار کی جائیں گی، جنہیں زمین سے داغا جا سکے گا۔

ایسے میزائل روسی بحریہ استعمال کر رہی ہے۔ ان کے بقول ساتھ ہی اگلے دو برسوں کے دوران طویل فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانیکی صلاحیت رکھنے والے میزائل بنانے کا منصوبہ بھی ہے۔ امریکا نے آئی این ایف معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم روس پہلے ہی آئی این ایف سے مکمل طور پر دستبردار ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…