اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے ریپبلکن رہنما مچ میک کونلز کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد چھبیس کے مقابلے میں ستر ووٹوں سے

منظور کی۔ اس قرار داد میں شام اور افغانستان میں عسکریت پسندوں کو ایک بڑے خطرے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اس دستاویز کے مطابق ان دونوں ملکوں سے انتہائی عجلت میں امریکی دستوں کا انخلاء سخت مشکل سے حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور امریکی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…