بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بغداددنیاکے خطرناک ترین شہروں میں سر فہرست

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کے تحقیقاتی ادارے نے دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ، بغداد پہلے جبکہ پاکستان کے آٹھ شہر اس فہرست میں شامل ہیں۔ ورسک میپلی کروفٹ نے دہشت گردی سے متاثر دنیا کے چونسٹھ شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کا شہر بغداد سب سے زیادہ دہشت گردی کے نشانے پر ہے جبکہ پاکستان کے آٹھ شہروں کے باسی دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں۔ فہرست میں پشاور ساتویں ، کوئٹہ نویں ، وزیرستان کا علاقہ حسوخیل دسویں نمبر پر ہے۔ کراچی سولہویں ، راولپنڈی ستائیسویں ، لاہور انتیس ، سکھر کا چونتیس اور اسلام آباد کا چوالیس واں نمبر ہے۔ اس کے علاوہ افغانستان کے چار شہر جلال آباد ، کابل ، مزار شریف ، قندھاری ورسک کی لسٹ میں شامل ہیں



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…