لاہور(نیوزڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عالمی قوتیں ہندوستانی وزیر دفاع کے بیان کا نوٹس لیں اور عالمی امن کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدکاکہناتھاکہ ہندوستانی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کے حوالہ سے خطرناک ہے اس وقت دنیا کو امن، ترقی اور خوشحالی کی ضرورت ہے۔ ہندوستان دہشت گردی پھیلانے کی باتیں کر رہا ہے۔ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا استعمال کر رہا ہے انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں جانے تک کی اجازت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ضرب عضب کے نام سے آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ دوسری جانب دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کا بیان ہندوستانی وزیر دفاع کے عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔
بھارتی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کیلئے خطرناک ہے: پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































