تہران(این این آئی)ایران نے 1300 کلومیٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے ھویزہ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر کیا گیا۔وزیر دفاع کے مطابق ھویزہ کروز میزائل کو فائر کرنے کی تیاری میں بہت کم وقت درکار ہوتا ہے اور یہ میزائل نچلی سطح پر بھی رہتے ہوئے اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔
عالمی پابندیاں نظرانداز،ایران کا طویل فاصلے کے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف



















































