اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر سے قبل ’’بھارت سے لیں گے آزادی‘‘ ٹویٹرپر ٹاپ ٹرینڈ،نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر سے ایک روز قبل ٹویٹر پر ’’بھارت سے لیں گے آزادی‘‘ ٹرینڈ ٹاپ پر رہا۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سوشل میڈیا پر ’’جاگ اٹھا کشمیر‘‘ کے عنوان سے خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔گزشتہ روز ٹاپ پر آنے والا ٹرینڈ بھارت سے لیں گے آزادی بھی اسی مہم کا حصہ ہے۔ٹرینڈ میں ڈاکٹر ،پروفیسرز ، طلباء

اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔یہ ٹرینڈ رات گئے تک ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا جس میں کشمیر کے حوالہ سے بات کی گئی اور بھارتی مظالم کو پوسٹرز کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔ جاگ اٹھا کشمیر کے عنوان سے جاری مہم کا مقصد کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ ان کی اس جدوجہد میں پاکستانی قوم کسی صورت انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…