چارسدہ(نیوزڈیسک) شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا جس کی شناخت نعیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے جب کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































