اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

احتجاجی ریلیوں میں عوام بھرپور شرکت کریں : اپوزیشن لیڈر وینزویلا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

کراکس(این این آئی)جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اپوزیشن لیڈر خوان گوائیڈو نے اپنے ملک کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نکالی جانے والی احتجاجی ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں۔دوسری جانب مادورو حکومت نے ہوگو شاویز کی سوشلسٹ تحریک کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوائیڈو ملکی صدر نکولاس مادورو پر دباؤ بڑھانا

چاہتے ہیں تا کہ وہ نئے انتخابات کا اعلان کریں۔ گوائیڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین کا الٹی میٹم بھی ختم ہونے والا ہے اور اس مہلت کے ختم ہونے پر سارے ملک کے عوام احتجاجی مظاہروں کا حصہ بنیں۔ اب تک صدر مادورو نے نئے پارلیمانی و صدارتی انتخابات کا مطالبہ رد کر رکھا ہے۔ دوسری جانب مادورو حکومت نے ہوگو شاویز کی سوشلسٹ تحریک کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…