اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

نائیجریا : بوکو حرام کے حملے میں آٹھ سرکاری فوجیوں سمیت68افرادہلاک

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

ابوجہ(این این آئی) افریقی ملک نائجیریا میں جہادی تنظیم بوکو حرام کے ایک حملے میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے ،ایک الگ حملے میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں آٹھ سرکاری فوجی مارے گئے ،غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ افریقی ملک نائیجیریا میں جہادی تنظیم بوکو حرام کے ایک حملے

میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے ۔بیان میں بتایا گیا کہ عسکریت پسندوں نے یہ حملہ ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں چند روز قبل کیا گیا ۔دوروزقبل بھی اسی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں آٹھ سرکاری فوجی مارے گئے ، نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں حکومتی دستوں اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کی وجہ سے تقریبا تیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…