اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کا تخفیف اسلحہ کے معاہدے (آئی این ایف) سے دستبرداری کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے تخفیف اسلحہ کے معاہدے (آئی این ایف) سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاکہ اگر روس نے اپنے موقف میں تبدیلی نہ کی تو چھ ماہ بعد اس معاہدے پر جاری عمل درآمد بند کر دیا جائے گا۔ امریکا الزام عائد کرتا ہے کہ روس

1987میں طے پانے والے اس معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔ قبل ازیں جرمن وزارت خارجہ نے بھی کہا تھا کہ روس اپنے رویے میں تبدیلی پیدا کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی (آئی این ایف) کی شرائط کا احترام کرے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے اس امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…