اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

الجزائر کی 10 لڑکیوں کی خودکشی، وجہ آن لائن گیم؟

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

الجیریا(این این آئی)افریقی ملک الجزائر میں ایک ہی طریقے کے مطابق 10 لڑکیوں نے خود کشی کر کے اپنی جان لے لی مگر اس کی کوئی واضح وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لڑکیوں میں خودکشی کے بڑھتے رحجان نے عوام میں سخت تشویش اور خوف کی کیفیت پیدا کی ہے۔ دوسری طرف بعض لوگوں کا خیال ہے کہ لڑکیوں کی خود کشی ایک آن لائن گیم ہوسکتی ہے جس میں کھیلتے ہوئے صارف کو ایک موقع پر خود کشی کرنا ہوتی ہے۔ممکنہ طور پر آن لائن گیم کی وجہ سے خود کشی کے باعث 10 لڑکیوں

کا پھندے کے ساتھ جھول کر جان لینے کے واقعے کے بعد پولیس نے وسیع پیمانے پر اس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔الجزائر میں ایک ماہ میں 10 کم عمر لڑکیوں جن میں زیادہ تر کنواری تھیں نے رسی یا اپنے اسکارف کو پھندے کے طور پر استعمال کر کے اپنی زندگی ختم کر دی۔ام البواقی شہر میں لڑکیوں کے خود کشی کے دو واقعات رونما ہوئے۔ لڑکیوں نے اپنی چادروں کو خودکشی کے لیے استعمال کیا۔سماجی امور کے ماہرین کا کہناتھا کہ حکومت کو لڑکیوں میں خودکشی کے بڑھتے رحجان کی تحقیقات کرنا ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…