منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ریحام خان کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان کی سیکورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیور پر تشدد کا واقعہ لاہور میں وحدت کالونی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ریحام خان فوٹوگرافر مظہر اقبال کے انتقال پر ا±ن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے لیے گئی تھیں جہاں سے واپسی پر ایک رکشہ ڈرائیور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے سامنے آگیا جسے رکشہ جلدی نہ ہٹانے پر ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اِس موقع پر وہاں جمع ہونے والے لوگوں کے ہجوم نے بمشکل رکشہ ڈرائیور کی جان بخشی کرائی۔واقعے کے بعد ڈی آئی جی ایلیٹ نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے ایلیٹ فورس کے اہلکار کو معطل کر دیا ہے ، احمد کے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کے حوالے سے معاملے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…