جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکن کرکٹر تھشارا پریرا کی سوشل میڈیا پر بدنام کرنے پر بورڈ سے مسز لسیتھ مالنگا کی شکایت

datetime 31  جنوری‬‮  2019 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکن کرکٹر تھشارا پریرا نے سوشل میڈیا پر بدنام کرنے پر بورڈ سے مسز لسیتھ مالنگا کی شکایت کردی۔انھوں نے بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ایشلے ڈی سلوا کے نام خط میں لکھا کہ حالیہ دورۂ نیوزی لینڈ کے دوران محدود اوورز کی ٹیم کے قائم مقام کپتان لسیتھ مالنگا کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر الزام عائد کیاکہ میں نے ٹیم میں جگہ کیلئے وزیر کھیل سے سفارش کرائی، ان کی باتوں پر لوگوں نے یقین کرلیا اور میں پورے ملک میں مذاق بن کررہ گیا ہوں، بورڈ اس معاملے کی تحقیقات کرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…