منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کے اگنور کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے پنجاب کے سینئر رہنماﺅں سے رابطے

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سینئر سیاستدانوں سے روابط شروع کر دئیے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سینئر رہنماﺅں سے رابطے کئے ہیں تاکہ پارٹی کو مزید فعال اور اگنور کئے گئے کارکنوں کو دوبارہ متحرک کیا جاسکے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہے اور جلد ہی نئی حکومت عملی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے سینئر پی پی رہنماﺅں کیخلاف نئے مقدمات پی پی دور میں ہونیوالی بھرتیوں کو بوگس قرار دے کر ملازمین کو نکالنے کے اعلان کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلئے چھوٹی جماعتوں کو بھی شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے تمام رابطے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے مشاورت کے بغیر کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…