اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز 12 بج کر 50 منٹ پر سوات اور ان کے گردونواح علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ کوہ پیما کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا اور زمین سے گہرائی 178 کلیو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے بعد علاقے شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،رپورٹ کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
سوات اور گردونواح میں زلزلہ،کوئی نقصان نہیں ہوا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































