پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ نے وینزویلا کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی سفیروں یا اپوزیشن رہنما خوان گوئیدو کے خلاف کسی بھی خطرے کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا تھا کہ اس طرح کی دھمکی قانون کی حکمرانی پر ایک بڑا حملہ ہو گا۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی حکومت صدر مدورو کے ذرائع آمدن پر پابندیاں لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ٹوئٹر پر واشنگٹن کی پوزیشن کی وضاحت کرتے ہوئے کسی کے خلاف تشدد اور دھمکی کے حوالے سے خبردار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…