اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

وینزوویلا کے صدرنے نئے انتخابات کا عالمی الٹی میٹم مستردکردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

کراکس(این این آئی)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اس بین الاقوامی الٹی میٹم کو مسترد کر دیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ آٹھ دنوں کے اندر اندر انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنما خوان گوایئڈو کی طرف سے خود کو عبوری صدر قرار دینے کا اعلان غیر آئینی ہے۔ ادھر امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی گوئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا ہے۔ تاہم مادرورو کو چین اور روس کی حمایت حاصل ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…