منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

امارات سے دو قطری شہری جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ جذبہ خیر سگالی کے فروغ کے لیے دو سزا یافتہ قطری باشندوں کو رہا کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں کے مطابق سزا یافتہ قطری شہریوں کی رہائی ابوظہبی اور دوحہ کے درمیان جذبہ خیر سگالی کے فروغ اور دونوں برادر ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خاطر عمل میں لائی گئی ہے۔اس اقدام سے دونوں ملکوں کے درمیان گلے شکوے کم کرنے میں مدد ملے گی اور دونوں ریاستوں کی قیادت کو ایک دوسرے پر مزید اعتماد کے اظہار کا موقع ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…