پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

یمنی حوثی باغیوں نے سابق وزیر ثقافت خالد الرویشان کو اغواء کرلیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے سابق وزیر ثقافت خالد الرویشان کو اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ادھر عالمی ادارہ خوراک نے شہریوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ خوراک نے ساحلی علاقے الحدیدہ میں گندم کے گوداموں کو نذرآتش کرنے اور حوثی ملیشیا کی جانب سے خوراک کے مراکز پرحملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں نے ہفتے اور اتوار

کی درمیانی شب صنعاء گورنری کے علاقے خولان الطیال میں ایک کارروائی کے دوران سابق وزیر کو اغواء کیا۔ الرویشان کا شمال یمن کے دانشور طبقے میں ہوتا ہے اور وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ادھر عالمی ادارہ خوراک نے شہریوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ خوراک نے ساحلی علاقے الحدیدہ میں گندم کے گوداموں کو نذرآتش کرنے اور حوثی ملیشیا کی جانب سے خوراک کے مراکز پرحملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…