اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ۔انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ۔انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور متعدد مکانات بھی سیلابی ریلے کی زد میں آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…